06 جولائی ، 2015
کوئٹہ ..... کوئٹہ میں ایف سی اور پولیس کا بلدیہ پلازہ میں چھاپہ مارا کر3 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیاہے۔ترجمان ایف سی کے مطابق بلدیہ پلازہ میں چھاپے کے دوران گرفتار مشتبہ افراد سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔کارروائی گزشتہ روز باچا خان چوک پر ہونیوالے بم دھماکے کے بعد کی گئی ہے۔