06 جولائی ، 2015
اسلام آباد......وزارت ِداخلہ نے 17 ،20اور21 جولائی کو عید کی چھٹیوں کی منظوری دے دی۔وزارت داخلہ کے اعلامیے کے مطابق 18اور 19 جولائی کو وفاقی اداروں میں ہفتےاوراتوار کی چھٹی ہوتی ہی ہے ۔وفاقی ملازمین کی 17 سے 21 جولائی تک عید کی چھٹیاں ہوں گی۔