دنیا
10 جولائی ، 2015

سعودی عرب کے سابق وزیر خارجہ سعودالفیصل انتقال کر گئے

سعودی عرب کے سابق وزیر خارجہ سعودالفیصل انتقال کر گئے

ریاض.......سعودی عرب کے سابق وزیر خارجہ سعودالفیصل انتقال کر گئے۔ سعودالفیصل کو دنیا میں طویل ترین عرصے تک وزیر خارجہ کی حیثیت سےخدمات انجام دینے کا اعزاز حاصل ہے۔ شاہ فیصل شہید کے صاحبزادے سعود الفیصل40برس تک سعودی عرب کے وزیرخارجہ کے عہدے پر فائض رہے۔ سابق وزیر خارجہ سعودی عرب سعودالفیصل پارکنسن کی بیماری میں مبتلا تھے۔ انتقال کے وقت ان کی عمر 75برس تھی۔

مزید خبریں :