پاکستان
10 جولائی ، 2015

لاہور : کینال روڈ پرٹریلرکی ٹکرسے اوورہیڈبرج گرگیا، ٹریفک معطل

لاہور : کینال روڈ پرٹریلرکی ٹکرسے اوورہیڈبرج گرگیا، ٹریفک معطل

لاہور.......لاہور میں کینال روڈ پر پنجاب یونیورسٹی کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے اوور ہیڈ برج ٹوٹ گیا، جس سےٹریفک معطل ہوگئی، پولیس نے ٹرالر کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیاپولیس کے مطابق کینال روڈ پر پنجاب یونیورسٹی میں ہیلے کالج کے قریب روڈ کراسنگ کے لیے بنایا گیا پُل ٹریلر پر لوڈ کی ہوئی کرین کے ٹکرانے سے ٹوٹ گیا، پُل کا ایک حصہ گرنے سے ٹھو کر نیاز بیگ سے مال روڈ کی جانب آنے والے سڑک پر ٹریفک معطل ہوگئی۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر ٹریلر کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا، سڑک پر گرے ہوئے پُل کے حصے کو ہٹانے کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

مزید خبریں :