دنیا
14 مئی ، 2012

شام:سیکورٹی فورسز کی شیلنگ، 9 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی

شام:سیکورٹی فورسز کی شیلنگ، 9 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی

دمشق…شام کے شمالی قصبے میں حکومتی فورسز کی شیلنگ سے 9 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ شام میں انسانی حقوق کے مبصرین نے 23 فوجیوں کی ہلاکت کا د عویٰکیا ہے اپوزیشن ذرائع کے مطابق صدر بشار الاسد کی حامی فورسز نے شمالی مرکزی ہائی وے کے قریب قصبے پر شیلنگ کی ، جس سے کم از کم 9 افراد ہلاک ہوگئے،اطلاعات کے مطابق شیل اور راکٹ رات تین بجے سے ہر ایک منٹ کے بعد فائر کیے گئے ہیں۔

مزید خبریں :