پاکستان
15 مئی ، 2012

نواز شریف آج شکار پور میں جلسے سے خطاب کریں گے

 نواز شریف آج شکار پور میں جلسے سے خطاب کریں گے

لاہور…مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف آج شکار پور میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نوازشریف آج سکھر ائرپورٹ پہنچیں گے۔ ائر پورٹ پر مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی جانب سے ان کا استقبال کیا جائے گا ۔ائرپورٹ سے میاں نواز شریف کا قافلہ شکار پور روانہ ہوگا جہاں گوٹھ ڈکھن کے فٹبال گراوٴنڈ میں وہ جلسے سے خطاب کریں گے۔

مزید خبریں :