دنیا
15 مئی ، 2012

امریکا:ایریزونا میں جنگلات پر لگی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا

امریکا:ایریزونا میں جنگلات پر لگی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا

نیویارک …ایریزونا کے5 ہزار ایکڑ رقبے پر جنگلات میں لگی آگ پر قابونہیں پایا جاسکا، سیکڑوں فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں،حکام کے مطابق پنڈورسا جنگلات، جھاڑیاں جلنے سے کئی مکانات کے تباہ ہونے کا بھی خطرہ ہے۔ کراوٴن کنگ کے تقریبا 350 افراد نقل مکانی کررہے ہیں، آگ سے تین عمارتیں چل کر خاکستر ہوگئی ہیں، خشک موسم اور تیز ہواوٴں کی وجہ سے آگ میں تیزی آرہی ہے۔

مزید خبریں :