دنیا
17 جولائی ، 2015

فرانسیسی سفیر مارتین دورانس کی پاکستانی کمیونٹی کو عید کی مبارکباد

فرانسیسی سفیر مارتین دورانس کی پاکستانی کمیونٹی کو عید کی مبارکباد

پیرس......رضا چوہدری......پاکستان میں فرانس کی سفیر مادام مارتین دورانس نے اپنے خصوصی پیغام پاکستان کمیونٹی اور ان کے اہل خاندان کو عید کی مبارک اور خیر سکالی کا پیغام دیا۔ جنگ کو بھجوائے گئے خصوصی پیغام میں انہوں کہا کہ فرانس اور پاکستان کے درمیان بہتر اور دوستانہ تعلقات میں فرانس میں مقیم پاکستانیوں کا اہم کرادر ہے۔ واضح رہے کہ فرانس کی پاکستان میں سفیر مادام مارتین دورانس ایک تجربہ کار سفارت کار ہیں جو فرانسیسی دفتر خارجہ میں اہم عہدوں پر خدمات سرانجام دے چکی ہیں۔

مزید خبریں :