دنیا
20 جولائی ، 2015

انقرہ:ترکی کے سرحدی علاقے میں دہشتگرد حملہ، 27 افراد ہلاک

انقرہ:ترکی کے سرحدی علاقے میں دہشتگرد حملہ، 27 افراد ہلاک

انقرہ.......ترکی کے سرحدی علاقے میں دہشتگرد حملے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے۔ ترک وزارت داخلہ کے مطابق دہشتگرد حملہ شام کی سرحد کے قریب کیا گیا ہے جس میں اب تک 27 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوئے ہیں۔ حملے کے بعد سیکورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں جبکہ امدادی سرگرمیاں شروع کردی گئی ہیں۔

مزید خبریں :