15 مئی ، 2012
اسلام آباد… صدر زرداری کونیٹو کی طرف سے غیر مشروط دعوت دی گئی، صدارتی ترجمان کے مطابق شکاگو کانفرنس میں شرکت کیلئے نیٹوسپلائی سمیت کوئی شرط نہیں رکھی گئیترجمان ایوان صدر فرحت اللہ بابر کے مطابقسیکریٹری جنرل نیٹوراسموسن نے صدر زرداری سے ٹیلی فون پررابطہ کیا ہے ۔ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر پارلیمنٹ کی گائیڈ لائن اور حکومت کے مشورے کیمطابق فیصلہ کرینگے اور سیکریٹری جنرل نیٹوکو جلد جواب بھجوا دیا جائیگا۔