پاکستان
15 مئی ، 2012

جیو نیوز کو بنوں جیل حملے کی وڈیو مل گئی

جیو نیوز کو بنوں جیل حملے کی وڈیو مل گئی

کراچی…بنوں جیل پر حملے کی ویڈیو جیو نیوز کو مل گئی جس میں بنوں جیل کو توڑنے اور طالبا ن ساتھیوں کو چھڑاکر لے جانے کے مناظر موجود ہیں۔ویڈیو میں طالبان کو حملے سے کی تیاری کرتے ہو ئے دکھایا گیا ہے جس میں ان کا ایک ساتھی پشتو میں طالبان ساتھیوں کو ہدایات دے رہا ہے،ویڈیو میں تمام حملہ آور بنوں جیل پر حملے کے لئے تیار ہیں ۔ جبکہ جیل کے دروازوں کو شدید فائرنگ کرکے توڑا گیا اوراس دوران زبردست نعرے بھی لگارہے ہیں ۔

مزید خبریں :