پاکستان
24 جولائی ، 2015

پی ٹی آئی فرانس کے رہنما اصغر برہان اور طاہر اقبال برشیا پہنچ گئے

پی ٹی آئی فرانس کے رہنما اصغر برہان اور طاہر اقبال برشیا پہنچ گئے

پیرس......رضا چوہدری......پاکستان تحریک انصاف فرانس کے نائب صدر ملک اصغر برہان اور طاہر اقبال پی ٹی آئی کے یورپ بھر سے منتخب عہدیداروں کی کانفرنس میں شرکت کےلئے برشیاہ پہنچ گئے، وہاں ان کا شاندار اور والہانہ استقبال کیا گیا۔ دوروزہ کانفرنس ملک اصغر برہان وفد کے ساتھ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

مزید خبریں :