28 جولائی ، 2015
بدین........ ضلع بھرمیں وقفےوقفےسےموسلادھاربارشوں کاسلسلہ جاری ہے جبکہ شہر کے ساحلی علاقوںمیںبارش کے بعد60سےزائددیہات کازمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ موسلادھاربارش کےبعدنشیبی علاقےزیرآب آگئے ہیں جس کی وجہ سےشہری مشکلات کاشکارہیں۔