پاکستان
16 مئی ، 2012

کراچی:ہوٹل پر دستی بم حملہ، ایک شخص ہلاک، 7 زخمی

کراچی:ہوٹل پر دستی بم حملہ، ایک شخص ہلاک، 7 زخمی

کراچی… کراچی کے علاقے قائدآباد میں ہوٹل میں دستی بم حملہ کیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق دستی بم حملے میں ایک شخص ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ دستی بم حملے میں ساتھ والے ہوٹل کو بھی نقصان پہنچا۔

مزید خبریں :