پاکستان
02 اگست ، 2015

وزیراعلیٰ کےکہنےپر ڈی آئی جی ساؤتھ نے مجھ پر الزامات لگائے، نبیل گبول

 وزیراعلیٰ کےکہنےپر ڈی آئی جی ساؤتھ نے مجھ پر الزامات لگائے، نبیل گبول

کراچی....... ممتاز سیاسی رہنما اور قومی اسمبلی کے سابق رکن نبیل گبول نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ کےکہنےپر ڈی آئی جی ساؤتھ نے مجھ پر الزامات لگائے، سندھ حکومت کاکرپشن کابھانڈاپھوڑنےپرمجھ پرالزامات لگائےجارہےہیں۔ نبیل گبول کا کہنا ہے کہ مجھے چپ کرانے کےلیے میرے خلاف کیس بنانے کاکہا گیا، جس عامرنامی ملزم سےمتعلق بتایاجارہاہے، میں اسےجانتاہی نہیں، میرے خلاف کوئی ثبوت ہیں تو میں گرفتاری دینےکےلیےتیارہوں۔

مزید خبریں :