پاکستان
04 اگست ، 2015

پشاور ،سوات اور چترال سمیت خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور ،سوات اور چترال سمیت خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور.......پشاور ،سوات اور چترال سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے ہیں۔ فوری طور پر زلزلے کی شدت، اس کے مرکز اور اس سے ہونے والے کسی بھی قسم کے نقصان کا اندازہ نہیں لگایا گیا ہے۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی ان علاقوں کے عوام اپنے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے اور کلمۂ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔

مزید خبریں :