پاکستان
04 اگست ، 2015

کوئی تہذیب ہوتی ہے، کوئی کردار ہوتا ہے: عمران خان

کوئی تہذیب ہوتی ہے، کوئی کردار ہوتا ہے: عمران خان

اسلام آباد.......تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج خواجہ آصف کی اس تقریر کے کچھ الفاظ تبدیل کیے جو خواجہ آصف نے 6اپریل کو پی ٹی آئی کی اسمبلی میں واپسی کے موقع پر کی تھی۔ خواجہ آصف کی بات کا آج انہوںنے کڑک دار جواب دیا کہ ’’کوئی تہذیب ہوتی ہے، کوئی کردار ہوتا ہے‘‘، نواز شریف دوغلی پالیسی اختیار نہ کریں، پارلیمنٹ میں بلاکر نواز شریف کے درباری نے ذلیل کیا۔

مزید خبریں :