پاکستان
05 اگست ، 2015

عمران خان نے جسٹس (ر) وجیہہ الدین کی پارٹی رکینت معطل کردی

عمران خان نے جسٹس (ر) وجیہہ الدین کی پارٹی رکینت معطل کردی

اسلام آباد .....تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے جسٹس (ر) وجیہہ الدین کی پارٹی کی رکنیت معطل کردی ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق ان کی رکنیت گزشتہ روز جاری ہونیوالے پارٹی نوٹیفکیشن کی خلاف ورزی پر معطل کی گئی ہے۔عمران خان نے پارٹی کے اندرونی اختلاف کو پبلک فورم پر زیر بحث لانے پر پابندی عائد کررکھی ہے۔

مزید خبریں :