پاکستان
10 اگست ، 2015

قصورواقعہ :ایس ایچ او تھانا گنڈا سنگھ والا مہر اکمل معطل

قصورواقعہ :ایس ایچ او تھانا گنڈا سنگھ والا مہر اکمل معطل

لاہور.......قصور میں بچوں سے زیادتی کے معاملے پر ایس ایچ او تھانا گنڈا سنگھ والا مہر اکمل کو معطل کردیا گیا۔ڈی پی او قصور کے مطابق ایس ایچ او تھانا گنڈا سنگھ والا،مہر اکمل پر ملزم پارٹی کی حمایت کا الزام تھا، جس کی وجہ سے مہر اکمل کو معطل کر کے او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :