پاکستان
11 اگست ، 2015

پاکستان سےجنگ کے پیغام مل رہے ہیں، افغان صدر

 پاکستان سےجنگ کے پیغام مل رہے ہیں، افغان صدر

کابل......افغان صدر اشرف غنی نے حامد کرزئی کی پالیسی اپنالی، الزام لگایا ہے کہ ہم امن کے لیے پرامید ہیں لیکن پاکستان سے جنگ کے پیغامات مل رہے ہیں۔ افغان صدر کا کہنا تھا کہ ہم امن کے لیے امید لگائے بیٹھے ہیں لیکن دوسری جانب سے جنگ کے پیغامات مل رہے ہیں۔ تاہم دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان خود دہشت گردی کا شکا رہے۔افغان صدر کی پریس کانفرنس کا جائزہ لے رہے ہیں۔

مزید خبریں :