پاکستان
11 اگست ، 2015

ہر تھانیدار کو اپنے علاقے کے ہر جرم کا پتا ہوتا ہے، کراچی پولیس چیف

ہر تھانیدار کو اپنے علاقے کے ہر جرم کا پتا ہوتا ہے، کراچی پولیس چیف

کراچی........کراچی پولیس چیف مشتاق مہر کا کہنا ہے کہ پولیس کے ہر تھانیدار کو اپنے علاقے کے ہر جرم کا پتہ ہوتا ہے، پولیس کا انٹیلی جنس نظام آج بھی مضبوط ہے، ایس ایچ او کو سب پتہ ہوتا ہے لیکن وہ کرتا کچھ نہیں ہے، وہ آج کراچی میں تاجروں سے خطاب کررہے تھے۔ کراچی پولیس چیف کے مطابق تھانے داروں کا مخبری نظام آج بھی مضبوط ہے، ایس ایچ او کو سب پتا ہوتا ہے لیکن کرتا کچھ نہیں ہے۔

مزید خبریں :