پاکستان
13 اگست ، 2015

بلاول بھٹوسےاسپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی کی ملاقات

بلاول بھٹوسےاسپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی کی ملاقات

کراچی.......پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی اور اسپیکر سندھ اسمبلی کی ملاقات کے دوران متحدہ قومی موومنٹ کے استعفوں پر بات چیت کی گئی جبکہ سندھ میں سیلاب کی صورت حال پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں :