پاکستان
17 مئی ، 2012

توہین عدالت کیس، بابر اعوان پر فرد جرم عائد کر دی گئی

توہین عدالت کیس، بابر اعوان پر فرد جرم عائد کر دی گئی

اسلام آباد… سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس میں بابر اعوان پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے جبکہ بابر اعوان نے صحت جرم سے انکار کرتے ہوئے موٴقف اختیار کیا ہے کہ اس وقت ملک میں توہین عدالت کا کوئی قانون موجود نہیں ہے۔ فرد جرم میں کہا گیا ہے کہ بابر اعوان نے آئین اور توہین عدالت کے قانون کی خلاف ورزی کی، سپریم کورٹ کے جج کا مذاق اڑایا، پریس کانفرنس کے ذریعے توہین عدالت کی ۔ بابر اعوان کے خلاف فرد جرم اٹارنی جنرل کی موجودگی عائد کی گئی۔

مزید خبریں :