دنیا
17 مئی ، 2012

افغانستان: صوبائی گورنر کے کمپاوٴنڈ پر خود کش حملہ ناکام،4ہلاک

افغانستان: صوبائی گورنر کے کمپاوٴنڈ پر خود کش حملہ ناکام،4ہلاک

ہرات… افغانستان کے صوبائی گورنر کے کمپاوٴنڈ پر خود کش حملے ہوئے ہیں۔ افغان پولیس ترجمان عبدالروف احمدی کے مطابق مغربی افغانستان میں چار حملہ آور دھماکا خیز مواد کے ساتھ صوبائی گورنر کے کمپاوٴنڈ میں داخل ہوئیے، پولیس کے مطابق لڑائی کے نتیجے میں چاروں حملہ آور ہلاک کر دیئے گئے۔ گورنر کے ترجمان کے مطابق لڑائی میں پولیس یا کسی شہری کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔

مزید خبریں :