پاکستان
15 اگست ، 2015

صوابی : جائیداد تنازع پر فائرنگ ،دو افراد جاں بحق ، خاتون زخمی

صوابی : جائیداد  تنازع پر  فائرنگ ،دو افراد جاں بحق ، خاتون زخمی

صوابی ......صوابی میں جائیداد کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہوگئے۔پولیس کےمطابق مرغز کے علاقے میں جائیداد کے تنازع پر ماموں اور بھانجے میں جھگڑے کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا،فائرنگ میں ماموں اور بھانجا موقع پر جاں بحق اور خاتون زخمی ہوگئی۔زخمی خاتون کو طبی سہولیات اور پوسٹ مارٹم کے لیے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید خبریں :