پاکستان
15 اگست ، 2015

نصیرآباد: دہشتگردوں کی فائرنگ سےزخمی ایس ایچ اوشیرخان دم توڑگئے

نصیرآباد: دہشتگردوں کی فائرنگ سےزخمی ایس ایچ اوشیرخان دم توڑگئے

نصیرآباد..........حامدپورمیں دہشتگردوں کی فائرنگ سےزخمی ایس ایچ اوشیرخان دم توڑگئے۔شیرخان گزشتہ روز دہشت گردوں اورپولیس کےدرمیان فائرنگ سےزخمی ہوگئے تھے۔ایس ایچ او شیر خان کی میت تدفین کےلیےکوئٹہ روانہ کردی گئی۔

مزید خبریں :