کاروبار
17 اگست ، 2015

سندھ بھر میں رواں ہفتے تین دن سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

سندھ بھر میں رواں ہفتے  تین دن  سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی ......سندھ بھر میں آج سمیت رواں ہفتے تین دن سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے ۔ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں پیر، بدھ اور جمعہ کے روز سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے ۔ ترجمان کے مطابق تمام سی این جی اسٹیشن صبح آٹھ بجے سے آئندہ چوبیس گھنٹوں تک کے لئے بند رہیں گے۔

مزید خبریں :