18 اگست ، 2015
لندن.......متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نےرکن قومی اسمبلی رشیدگوڈیل پردہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعے کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ گوڈیل کی زندگی کیلئےدعاکریں انہوں نے رشیدگوڈیل کےڈرائیورکےجاں بحق ہونےپراظہارافسوس کیاہے۔