پاکستان
18 اگست ، 2015

وزیر اعظم نواز شریف کی رشیدگوڈیل پرحملے کی شدید مذمت

 وزیر اعظم نواز شریف کی رشیدگوڈیل پرحملے کی شدید مذمت

اسلام آباد..........وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے ایم کیو ایم کے رہنما رشیدگوڈیل پرحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے ،وزیر اعظم نے رشید گوڈیل پر حملہ کرنے والوں کو جلد گرفتار کرنے کی ہدایت کی ہیں۔

مزید خبریں :