پاکستان
18 اگست ، 2015

رینجرز کی جانب سے رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

رینجرز کی جانب سے رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

کراچی .....رینجرز نے رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملے کی پرزور مذمت کی ہے۔ایک بیان میں ترجمان رینجرز سندھ نے کہا کہ رشید گوڈیل کی صحتیابی کے لیے رینجرز دعا گو ہے، حملہ آوروں کی گرفتاری کیلئے مختلف زاویوں سے تفتیش شروع کردی ہے،حملہ آوروں کو جلد ہی قانون کے دائرے میں لایا جائے گا۔ترجمان رینجرز نے کہا کہ عوام واقعے کے بارے میں کسی بھی قسم کی اطلاع رینجرز ہیلپ لائن 1101 پردیں۔

مزید خبریں :