18 اگست ، 2015
کراچی........ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے گلشن اقبال میں گزشتہ رات دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں حساس ادارے کے شہید ہونے والے افسر کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے ایک تقریب میں کہا ہے کہ شہید افسر نے ہمارے کل کے لیے اپنی زندگی قربان کردی۔