18 اگست ، 2015
کراچی .......کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مارے گئے دہشت گردوں سے متعلق اہم انکشافات ہوئے ہیں۔ دہشت گردوں کا تعلق القاعدہ سے تھا۔ القاعدہ کے یہ ارکان ای میلز اور موبائل سوفٹ وئیر پر بات کرتے تھے، موبائل فون پر بات نہیں کرتے تھے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے موبائل فون اور لیپ ٹاپ تحویل میں لے لیے گئے ہیں۔