پاکستان
21 اگست ، 2015

وزیرداخلہ پنجاب کرنل(ر) شجاع خانزادہ پرحملے کےملزم کاخاکہ تیار

وزیرداخلہ پنجاب کرنل(ر) شجاع خانزادہ پرحملے کےملزم کاخاکہ تیار

اٹک........وزیرداخلہ پنجاب کرنل(ر) شجاع خانزادہ پرحملے کےملزم کاخاکہ تیار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم کا خاکہ محکمہ انسداد دہشتگردی نے تیار کیا، جبکہ خاکہ عینی شاہدین اورزخمیوں سےپوچھ گچھ کےبعدتیارکیاگیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور کی عمر 18 سے 26 سال کے درمیان تھی۔

مزید خبریں :