پاکستان
23 اگست ، 2015

این اے 122 کے فیصلے کے بعد کچھ نئے سوال پیدا ہو گئے

این اے 122 کے فیصلے کے بعد کچھ نئے سوال پیدا ہو گئے

لاہور.......ایاز صادق اسپیکر رہیں گے یا نہیں ، ایاز صادق نہیں تو ن لیگ کس کو نیا اسپیکر لائے گی، سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی۔ این اے 122 کے فیصلے کے بعد کچھ نئے سوال پیدا ہو گئے ہیں، کیا ایاز صادق اب اسپیکر بھی نہیں رہے؟ ایاز صادق نے اسٹے آرڈر لے بھی لیا تو کیا وہ اسپیکر کی کرسی پر بیٹھیں گے؟ ایاز صادق آئوٹ تو اب ن لیگ کسے اسپیکر بنائے گی؟

مزید خبریں :