23 اگست ، 2015
اسلام آباد........ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کل ایم کیو ایم کے دوستوں سے ملاقات ہوگی، کوشش ہوگی کہ کل ہی انھیں وزیراعظم سے ملوادیں، ایم کیو ایم کی جائز شکایات دور کی جائیں گی،یہ بات انہوں نے پروگرام نیا پاکستان میں میزبان طلعت حسین سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔