پاکستان
24 اگست ، 2015

الیکشن کمیشن نے ایاز صادق کو ڈی نوٹی فائی کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے ایاز صادق کو ڈی نوٹی فائی کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد......سردار ایاز صادق کو الیکشن کمیشن نے ڈی نوٹی فائی کر دیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے،نوٹیفکیشن کے اجراءکے بعد این اے 122کی قومی اسمبلی کی نشست خالی قرار دے دی گئی ہے،جس کے بعد ایاز صادق کی قومی اسمبلی کی رکنیت اور اسپیکر کی حیثیت ختم ہو گئی ہے۔اس حوالے سے الیکشن ٹریبونل این اے122میں دوبارہ الیکشن کرانے کا بھی حکم دے چکا ہے۔ایاز صادق نے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا ہے جس کی انہوں نے تیاری بھی کر لی ہے۔

مزید خبریں :