پاکستان
26 اگست ، 2015

کامیابی پراللہ تعالیٰ کاشکراداکرتاہوں، جہانگیر ترین

کامیابی پراللہ تعالیٰ کاشکراداکرتاہوں، جہانگیر ترین

ملتان....... این اے 154 میں کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وہ این اے 154 میں کامیابی پراللہ تعالیٰ کے شکرگزار ہیں اور تحریک انصاف کےتمام کارکنان کومبارکباد پیش کرتے ہیں۔جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ چارمیں سے تین حلقوں میں وکٹیں گرگئی ہیں، جس حلقے میں بھی ووٹ گنوائے جائیں وہ کالعدم قراردیا جائے گا۔

مزید خبریں :