پاکستان
31 اگست ، 2015

کوئٹہ : موٹر سائیکل چھیننے کے دوران فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک

کوئٹہ : موٹر سائیکل چھیننے کے دوران فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک

کوئٹہ .......کوئٹہ کے علاقے میں موٹر سائیکل چھیننے کے دوران فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ کیچی بیگ تھانے کے حدود میں پیش آیا، جہاں ڈاکونے ایک شہری سے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کی اور اس دوران شہری کی جانب سے مزاحمت بھی کی گئی ،تاہم بعد ازاں موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے کی کوشش کے دوران ایک نامعلوم شہری نے ڈاکوپر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا ۔واقعہ کے بعد علاقہ پولیس نے لاش ضروری کارروائی کے لئے سول اسپتال پہنچادی۔

مزید خبریں :