پاکستان
09 ستمبر ، 2015

خیرپور: کچےکےعلاقےگوٹھ ملن سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

خیرپور: کچےکےعلاقےگوٹھ ملن سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

خیرپور......خیرپورمیں کچے کےعلاقے سے خاتون سمیت 3 نامعلوم افرادکی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں ۔پولیس کے مطابق لاشیں کچے کےعلاقے گوٹھ ملن سے ملی ہیں۔

پولیس کا کہناہے کہ مقتولین کے جسم پر تشدد کے نشان ہیں، شناخت اور پوسٹ مارٹم کے لیے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہےجبکہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

مزید خبریں :