پاکستان
14 ستمبر ، 2015

لاہور میں گورومانگٹ روڈ پر آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی

لاہور میں گورومانگٹ روڈ پر آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی

لاہور.......لاہور میں گورومانگٹ روڈ پر آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی، آئل ٹینکر میں لگی آگ نے قریب واقع پٹرول پمپ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

علاقے میں فائر بریگیڈ کی گاڑیاں ، ایمبولینسیںاور ریسکیو ادارے پہنچ گئے ہیں ،فائر بریگیڈ کا عملہ آئل ٹینکرز میں لگی آگ بجھانے میں مصروف ہے، جبکہ گورو مانگٹ روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیاہے۔

مزید خبریں :