پاکستان
16 ستمبر ، 2015

سپریم کورٹ کا استعفوں سے متعلق درخواستیں یکجا کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا استعفوں سے متعلق درخواستیں یکجا کرنے کا حکم

اسلام آباد ......سپریم کورٹ نے تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین اسمبلی کےاستعفوں سے متعلق درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم دیتے ہوئے وزیراعظم ،اپوزیشن لیڈر ،اسپیکر قومی و صوبائی اسمبلی سمیت 97افراد کو نوٹس جاری کردئیے ہیں۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے ایم کیو ایم اورپی ٹی آئی کے استعفوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی ۔ سماعت کے دوران ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری کردیئے گئے۔

مزید خبریں :