20 ستمبر ، 2015
خیر پور ........خیر پور میں پولیس میں مقابلے کے میں 5 اشتہاری ڈاکووں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیا۔
ایس ایس پی پیر محمد شاہ کے مطابق وین یونٹ بلڈنگ کے قریب ڈکیتی کرکے فرار ہونبے والے ڈاکووں اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا،مقابلے کے دوران 5 اشتہاری ڈاکووں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔
ڈاکو شریف چانڈیو،اکرم شیخ،علی حیدر میرانی،محبوب لاشاری اور اختیار شیخ کراچی سمیت سندھ بھر میں سنگین وارداتوں میں ملوث ہے،ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی بر آمد کرلیا گیا۔