دنیا
20 مئی ، 2012

اٹلی : زلزلے سے ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے

اٹلی : زلزلے سے ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے

فیررارا …اٹلی میں زلزلے سے ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اٹلی کے شہر فیررارا کے نزدیک 5.9 کے زلزلے نے کئی عمارتوں کو متاثر کیا۔متاثرہ علاقوں میں امدادی ٹیمیں موجود ہیں اور تباہ ہونے والے مکانات اور عمارتوں سے لوگوں کے محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :