پاکستان
20 مئی ، 2012

صوابی : شدت پسندوں نے اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا

صوابی … ضلع صوابی کے علاقے کالو خان میں پرائمری اسکول کو شدت پسندوں نے بارودی مواد سے اڑا دیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نامعلوم شدت پسندوں نے اسکول کے قریب دو بم نصب کر رکھے تھے۔ایک بم پھٹنے سے سکول کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا۔ جبکہ دوسرے بم کو بم ڈسپوزل یونٹ نے ناکارہ بنادیا۔ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید خبریں :