24 ستمبر ، 2015
اسلام آباد......2014ء میں الخدمت فاؤنڈیشن نے18 کروڑ روپے، خدمت خلق فاؤنڈیشن نے 25 کروڑ روپے جبکہ شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال نے 62 ہزار کھالوں سے 5 کروڑ 90 لاکھ روپے اکھٹے کیے۔
یہ بات جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے ان فلاحی تنظیموں کے نمائندوں نے بتائی۔