دنیا
02 اکتوبر ، 2015

مجمع پرفائرنگ کے واقعات میں امریکا سرفہرست

 مجمع پرفائرنگ کے  واقعات میں امریکا  سرفہرست

نیویارک........دنیا میں مجمع پرفائرنگ کے سب سے زیادہ واقعات امریکا میں ہوتے ہیں ۔ایک اسٹڈی کے مطابق انیس سو چھیاسٹھ سے لے کردوہزاربارہ تک امریکا میں مجمع پرفائرنگ کے نوے واقعات پیش آئے جبکہ اسی عرصے میں پوری دنیا میں اندھا دھند فائرنگ کے دوسوبانوے واقعات رونما ہوئے ۔

تعلیمی اداروں، گرجا گھروں اورعوامی مقامات پرپیش آنے والے فائرنگ کے واقعات میں متعدد افراد ہلاک اورزخمی ہوئے۔

مزید خبریں :