21 مئی ، 2012
صنعا… یمن کے دارالحکومت صنعا میں خود کش حملے میں 50 افراد فوجی ہوگئے ہیں۔۔ملٹری حکام کے مطابق دارالحکومت میں ملٹری یونیفارم میں ملبوس خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑایا جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 50 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکا ملٹری پریڈ کی ریہرسل کے دوران کیا گیا۔