پاکستان
03 اکتوبر ، 2015

جسٹس (ر) جاوید اقبال کی نمازجنازہ ادا کردی گئی

جسٹس (ر) جاوید اقبال کی نمازجنازہ ادا کردی گئی

لاہور .......شاعرِ مشرق علامہ محمداقبالؒ کےصاحبزادےجسٹس (ر) جاوید اقبال کی نمازجنازہ لاہورکےعلاقےگلبرگ میں ادا کردی گئی ۔

نماز جنازہ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی ،سابق صدر رفیق تارڑ،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ،سپریم کورٹ کے سابق جج خلیل رمدے ،جسٹس (ر) آفتاب فرخ ،سپریم کورٹ نامور وکیل ایس ایم ظفربھی شریک تھے ۔

جاوید اقبال کی نماز جنازہ میںمختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنما نے شرکت کی۔

مزید خبریں :