03 اکتوبر ، 2015
لاہو........ چیرمین پی آئی اے ناصر جعفر کا کہنا ہے کہ پائلٹوں کے مطالبات سمجھ سے بالاتر ہیں، ہڑتال کرکے ادارے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا ہے۔ ناصر جعفر نے کہا کہ پائلٹوں نے تنخواہیں 100 فیصد بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔