کھیل
04 اکتوبر ، 2015

عالمی چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے کوئی اسپانسر نہیں ،محمود لودھی

 عالمی چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے کوئی اسپانسر نہیں ،محمود لودھی

لاہور.......شطرنج کا ایشین ٹائٹل جیتنے والے محمود احمد لودھی کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ ماہ ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کرنا چاہتے ہیں، لیکن کوئی اسپانسر نہیں ہے

محمد احمد لودھی نے ایران میں ایشین شطرنج چیمپئن شپ کا اعزازجیتا اورگرینڈ ماسٹر کے امیداور بن گئے، وہ 14مرتبہ نیشنل چیمپئن رہےکئی انٹرنیشنل ایونٹس میں بھی گولڈ میڈل حاصل کیے،اب ان ٹارگٹ آئندہ ماہ اٹلی میں ہونے والی ورلڈ شطرنج چیمپئن شپ ہے۔

مزید خبریں :